ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی کا میچ ابوظبی میں کھیلا جارہا ہے۔
دونوں ٹیمیں ایونٹ میں آج اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہیں۔ پاکستان اپنا دوسرا میچ اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلےگا۔