پہلی مرتبہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ و ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی

26 برس کی اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی ۔

تاہم یہ پہلا موقع ہے جب تاریخ میں پہلی بار کوئی اماراتی دوشیزہ مس یونیورس مقابلے میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کریں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں